اس صفحے پر کورونا وائرس کے حوالے سےمختلف اداروں کی طرف سے شائع کئے گئے معلوماتی کتابچے پیش کئے جارہے ہیں تاکہ ان اہم معلومات تک عام لوگوں کی رسائی ہو سکے۔ ہم وقتاً فوقتاً اس میں نیا مواد شامل کرتے رہیں گے۔
قرنطینہ مراکز میں بچوں اور خواتین کی حفاظت یقینی بنانے کے رہنما اصول
یہ کتابچہ حکومت خیبر پختونخوا نے شائع کیا ہے۔ اس میں قرنطینہ مراکز میں خواتین اور بچیوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے رہنما اصول بتائے گئے ہیں جو قرنطینہ مراکز میں کام کرنے والے لوگوں کے لئے بہت مفید ہیں۔ یہ کتابچہ صرف چھ صفحات پر مشتمل ہے۔
ڈاؤن لوڈ کریں
کرونا سے بچاؤ کا ہدایت نامہ
یہ ہدایت نامہ دوکانوں، اسٹورز اور صنعتوں کے لئے ہے۔ اسے محکمہ صنعت و تجارت،حکومتِ پنجاب نے شائع کیا ہے۔